Troubleshoots ~ Vital Pakistan Online Jobs Pakistan Family Network - Ecurrency Exchangers Pak Rupees - News Updates

Troubleshoots


added August 26, 2012 (Sunday)
BE-CAREFUL!
Please work/decode few captchas according to case sensitive as shown in the picture, indicated with arrows in which "Case Sensitive" is written, in this case your IDs will not be banned and your progress and money will not lost. 
Troubleshooting Phase-1

وہ اراکین جنہیں اکثر آئی ڈیز کے بند ہوجانے کا اشو رہتا ہے، ذیل میں دی گئی تصویر کے مطابق اس اشو کو سمجھ لیں کہ جس تصویر میں
“Case Sensitive”
لکھا ہوا نظر آئے جیسا کہ تیر کے نشانات سے واضع کیا گیا ہے تو جس طرح لکھا ہوا نظر آئے ویسے ہی ٹائپ کریں۔ اس کیس میں آپ محض چھوٹی یا بڑی "اے بی سی "میں نہیں لکھیں گے۔ بلکہ جس کیس میں لکھا ہوا نظر آئے اسی طریقہ سے ٹائپ کریں۔
مثال کے طور پر:
کوڈ لکھا ہوا آتا ہے۔ AuTstjM
تو آپ AUTSTJM نہیں لکھیں گے بلکہ اسےجیسا نظر آرہا ہے ویسا ہی لکھیں گے۔ صحیح کوڈ AuTstjM ہی ہوگا۔ اس طرح لکھنے کو کیس سنسٹو کہا جاتا ہے۔ اور سافٹ وئیر میں کوڈ کے ساتھ یہی اشارہ دیا جاتا ہے کہ اسے کیس سنسٹیو میں ہی لکھیں۔ 
 کسی بھی سوال کی صورت میں آپ ہمیں ای میل کردیں۔
 
، 


اگر آپ کو پھر بھی کام کرتے دشواری کا سامنہ ہورہا ہے یا آپکے سافٹ ویئر میں کوڈز نہیں آرہے
تو اس لنک  
سے چیک کریں کہ ویب سائیٹ پر کوڈز آرہے ہیں کہ نہیں۔ اگر کوڈز نہیں آرہے تو اس کا مطلب ہے کہ ویب سائیٹ اپ ڈیٹ ہورہی ہے اور کوڈز بنیادی طور پر ویب سائیٹ سے ہی سافٹ وئیر پر ہی نہیں آرہے اس صورت میں تقریبا 6 گھنٹے کا انتظار کرلیں اور پھر کام شروع کریں تب کوڈز آرہے ہوں گے اور آپ اپنا کام شروع کرسکتے ہیں۔
اس کے باوجود کہ ویب سائیٹ پر کوڈز آرہے ہیں مگر سافٹ وئیر کوڈز ظاہر نہیں کررہا تو
 "حل دشواری" ٹیب سے  4# ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور پھر بھی اشو آرہا ہے تو اس صورت میں نیچے دیئے گئے لنک سے سروس پیک تھری ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں،
 اور کمپیوٹر کو ایک بار ری سٹارٹ کرلیں۔
اگر آپ کو پھر بھی کام کرتے دشواری کا سامنہ ہورہا ہے یا آپکے سافٹ ویئر میں کوڈز نہیں آرہے تو اس لنک  فریم ورک 4 ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں،
 اور کمپیوٹر کو ایک بار ری سٹارٹ کرلیں۔
اگر آپ
Windows 7
استعمال کررہے ہیں تو
XP
انسٹال کرلیں اور سروس پیک تھری اوپر دئے ہوئے لنک سے انسٹال کرلیں اور کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کرنے کے بعد آپکا سافٹ وئیر کام کرنے لگ جائے گا۔
انٹی وائرس
کمپیوٹر میں کئی مرتبہ اس لئے بھی کیپچا کوڈز نہیں آرہے ہوتے کہ کمپیوٹر میں انٹی وائرس انسٹال نہیں ہوتا یا پھر اگر انسٹال ہوتا ہے تو وہ خود کام نہیں کررہا ہوتا۔ اس مسلئے کو بھی نظر انداز مت کریں۔ اور ویڈیو ٹٹوریل سے 5# ویڈیو دیکھتے ہوئے دنیا کا سب سے بہترین انٹی وائرس "مایئکرو سافٹ سیکیورٹی اسینشیل " انسٹال کرلیں۔
کام کرتے کرتے آپکی آئی ڈی پر کوڈز آنا بند ہوجائیں تو اس کا مطلب ہوگا کہ :
1)آپکی آئی ڈی کچھ دیر کیلئے بین ہوگئی ہے، جس کے بین ہونے کی مدت آپ ویب سائیٹ پر لاگن ہوکر ورک ایریا میں آئی ڈی کی بین ہونے کی مدت   دیکھ سکتے ہیں، اور اس مدت کے ختم ہونے کے بعد آپ دوبارہ اپنا کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
اس اشو کے حل کےلیئے آپکو چاہیے کہ کوڈز صیح طریقے سے انٹر کریں۔
اگر اس کے باوجود بھی آپکا سافٹ وئیر نہیں چل رہا تو یہ آپکے انٹرنیٹ کا مسلہ ہوسکتا ہے، اور اس کے لئے بہتر انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کمپنی کا انتخاب کریں۔
added February 8, 2012 (Wednesday)
Troubleshoot  Non-working ID (bads) issue Removal Video


Stopped Working ID solution:
In case, your any ID stopped working and now showing captcha codes, might be it has bads issue as shown in the pictures. You should follow these steps to recover your IDs by the method described below:
Step01




Step02

Step03

Now sign out from website, add your IDs in software and start working, captcha codes will start appearing


Troubleshooting Phase-2
"حل دشواری"
1) اس صورت میں کہ کوڈز آپکے سافٹ وئیر پر آنا بند ہوچکے ہوں تو  اپنی آئی ڈی اور پاس ورڈ سے اس سائیٹ میں لاگن ہوجائیں جونیچے دئیے گئے لنک میں آپکو بتائی گئی ہے ۔
اس سائیٹ میں لاگن ہوجانے کے بعد
Click Solve Images2)
پر کلک کریں۔اور دیکھیں کہ بالکل شروع میں سرخ رنگ کی پٹی میں اگر آپ دیکھیں  کہ:
“Your Account has been permanently suspended”
تو اس کا مطلب ہوگا کہ آپ کی آئی ڈی بین کسی غلطی کی بنا پر بند کردی گئی ہے اور اس پر کئے گئے کام کی رقم بھی ضائع ہوچکی ہے۔
اسی پیج پر یہ آپکو آپکی کی گئی غلطی بھی دکھا دیں گے۔ اس پیج کو مکمل پڑھ لیں تاکہ وہ غلطی آپ دوبارہ نہ دہرا سکیں اور اب کی بار زیادہ محتاط انداز میں کام کرسکیں۔
3) ایسی صورتحال میں ہمیں اضافی آئی ڈی کے لیئے فوراً ای میل کردیں۔

 جب یہ پے منٹ والی پٹی سبز ہوجائے اور اس پر Completed Successfully لکھا ہوا آجائے تو ہمیں ای میل کے ذریعے فوراً مطلع کریں۔