Latest News

Prize Announcement: Vital Pakistan Online Jobs Family Network proudly announces a prize of 30 Euros for best Boompays video, time duration maximum 5min, post your videos on Oficial Page Of Vital Pakistan upto 1st March, 2012..

News1

نوٹس: 24جنوری: بوم پیز اراکین کے لیئے خوشخبری:پے منٹ پلان چیک کریں، ہمارا دعواہ ہے کہ پورے ایشیا میں کوئی بھی کمپنی اتنا اعلیٰ ریٹ نہیں دے رہی، ایڈمن

Quick News

Vital Pakistan Boompays Headquarter opening ceremony held in Rawalpindi Zone on 20th Jan, 2012 اگر آپ اپنے علاقے سے فرنچائز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی جائین کریں۔پیچ اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے۔ڈیٹا انٹری کا نیا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ ویب سائیٹ سے دوبارا ڈاون لوڈ کرلیں۔

Video Alert

الرٹ:اس ماہ کی سیلری لینے والے ویڈیو ٹٹوریل سے #3 اور #4 ویڈیو دیکھ کر اپنے ڈالرزجلدی سے پے آوٹ کرلیں۔سلیریز 15 تاریخ تک تقسیم کی جائیں گی۔

Vital Pakistan Online Jobs Family Network

Thursday, February 18, 2010

وائٹل پاکستان میں خوش آمدید


"ہمارے نئے دوست جو وائٹل پاکستان آن لائین جابز فیملی نیٹ ورک کا حصہ بننا چاہتے ہیں"
کال کرنے سے قبل اس ویب سائیٹ کے ویڈیو ٹٹوریل سے ویڈیو ٹریننگ ٹٹوریل دیکھیں، تاکہ آپکو بنیادی ڈیٹا انٹری پروجیکٹ کے کام اور تیکنیک کو سمجھنے میں آسانی ہو۔

اگر آپ ڈیٹا انٹری کی رقم کی موصولی اور ادائیگی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو
سے اردو اور انگلش میں مکمل پڑھ سکتے ہیں تاکہ آپکو پتہ چل سکے کہ ایک ممبر کس ریشو سے اپنی کمائی بڑھاتا ہے اور اس کو پے منٹ کیسے دی اور بجھوائی جاتی ہے۔

اس کے بعد آپ  ویب سائیٹ کے
سے تمام معلومات کو پڑھتے ہوئے، فارم کوفل کریں ، فارم میں دی ہوئی ہدایات کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے پر کریں اور اپنی تصویر شامل کرنا مت بھولیں وگرنہ فارم مستردکردیا جائے گا۔خواتین کی تصاویر شائع نہیں کی جاتیں مگر ڈیٹا بیس ریکارڈ کے لیئے ضروری قرار دی جاتی ہیں۔

اپنا شناختی کارڈ نمبر ،موبائیل نمبر ،ای میل ، نام اور پے منٹ کے تبادلہ کا طریقہ کار ضرور تحریر کریں تاکہ آپکو پے منٹ وصول کرتے کسی پریشانی کا سامنہ نہ کرنا پڑے۔اس حوالے سے بینک اکاونٹ سب سے بہتر انتخاب ہے۔

ہمارےپہلے سے ٹرانسلیشن ،اور سائیٹ ٹالک کے پروجیکٹ چل رہے ہیں اور بوم پیز جس میں 3طرح کے پروگرام شامل ہیں، لانچ ہوچکا ہے، جن کی معلومات آپ سیب سائیٹ کے دیگر سیکشنز میں دیکھ سکتے ہیں۔

وائٹل پاکستان کی رکنیت کے لیئے کثیر تعداد میں اپلیکشنز موصول ہونے پر اور وائٹل پاکستان کی پوری ٹیم کی دیگر پروجیکٹس پر مصروفیت کی بنا پر ، جوابات تاخیر سے دینے پر ہم معذرت خواہ ہیں۔ اور جلد ہی یہ مسلہ حل کرلیئے جائیں گے، اس سلسلے میں آپکا تعاون بھی درکار ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری مجبوریوں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ہم سے تعاون کریں گے۔شکریہ: ایڈمن وائٹل پاکستان

2 comments:

Anonymous said...

Assalam-0-Aliakum

Dear Sir,

it is requested to that kinldy confirm me that i have to pay any money for this job like is there any charges for registration or investment.

Looking Forward to your Response.

Regards,
Maryam Ali

Anonymous said...

Assalam-0-Aliakum

Dear Sir,

it is requested to that kinldy confirm me that i have to pay any money for this job like is there any charges for registration or investment.

Looking Forward to your Response.

Regards,
Maryam Ali